معنوی آزادی
Cover of Maanvi Azaadi by

معنوی آزادی

Author: استاد شہید مرتضیٰ مطہریؒ

Topic: تزکیہ و تربیت

Publisher: Dar-us-Saqalain
Translator: سجاد حسین مہدوی، سید سعید حیدر زیدی
Published:
Language: Urdu
chapters
17 hr 9 min read

مغرب کی مادّی تہذیب اپنی حقیقت کے اعتبار سے کاغذی پھولوں کی مانند ہے ‘جو اپنی دلفریب رنگارنگی کے باوجود اصلیت اور خوشبو سے محروم ہوتے ہیں-اس تہذیب نے انسانیت پر جو ظلم کئے ہیں ان میں سب سے بڑا ستم یہ کیا کہ انسانی روح کو یکسر نظر انداز کردیا-جس کی بنیاد پرآزادی‘حقوقِ انسانی اور عدالتِ اجتماعی جیسے اسکے نعرے نہ صرف کھوکھلے ثابت ہوئے ‘بلکہ ان ناموں پر اس تہذیب کے پرچاکروں نے انسانیت پر ظلم وستم کے پہاڑ توڑ ے‘ہزارہا انسانوں کو تہہ تیغ کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے زیر سایہ انسانوں کو ادھورا انسان بنا کے رکھ دیا- زیر نظر کتاب استاد شہید مرتضیٰ مطہری علیہ الرحمہ کی تقاریر کا ایک اور مجموعہ ہے-ان تقاریر میں شہید مطہری نے مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے انسانی روح اور اس میں معنویت کی ضرورت اور اہمیت پر روشنی ڈالی ہے-اور موثر انداز میں اس بات کوثابت کیا ہے کہ جب تک انسانی روح کی تربیت نہ ہو‘اس کا رخ خدا کی سمت نہ ہواور اس میں خدا کے سامنے جوابدہی کا تصور نہ ہواس وقت تک اسے اعلیٰ انسانی اقدار سے وابستہ نہیں کیا جاسکتا- ہم نے استاد مطہری کی ان تقاریر کو بھی نہایت احتیاط کے ساتھ ترجمہ کیا ہے-متن میں آ