فکرونظر
Cover of Fikr o Nazar by

فکرونظر

Author: آیت اللہ العظمیٰ سید محمد حسین فضل اللہ قدس سرّہ

Topic: عرفان

Publisher: Dar-us-Saqalain
Translator: سید سعید حیدر زیدی
Published:
Language: Urdu
chapters
15 hr 58 min read

آیت اﷲ سید محمد حسین فضل اﷲ، جن کا تعلق لبنان سے ہے اورجو عراق کی تحریک ِاسلامی کے قائد شہید آیت اﷲ سید محمد باقر الصدرؒ کے رفقا میں سے ہیں، اُنھیں ایسے ہی مفکر، علما اور مجتہدین کی صف میں شمار کیا جاسکتا ہے ۔زیر ِنظر کتاب عقیدتی، سیاسی اور اجتماعی موضوعات پر آپ کے چند انٹرویوز اور تقاریر پر مشتمل ہے، جنہیں اسلامی جمہوریۂ ایران میں شائع ہونے والے مختلف دینی اور علمی جرائد سے اکٹھا کیا گیا ہے، یہ انٹرویوز اور تقاریر اپنے اندر غور و فکر کا بہت سا سامان لیے ہوئے ہیں ۔دورِ جدید کے تناظر میں اسلام کی اجتماعی اور سیاسی تعلیمات اور مختلف عقیدتی سوالات کے جواب جاننے کے خواہشمند قارئین اِس مجموعے سے یقینا مستفیض ہوں گے۔ پڑھنے والوں کی آراء و تجاویز کا ہمیشہ ہمیں انتظار رہتا ہے