ماہِ رمضان

ماہِ رمضان کی فضیلت واہمیت

ماہِ رمضان   •   مجلسِ مصنّفین

زیرِ نظرمضمون میں ہم دوسرے مہینوں پر ماہ ِرمضان کی فضیلت و برتری کے بارے میں کچھ گفتگو کرنا چاہتے ہیںتاکہ اس مہینے کی معرفت اوراس کی بصیرت کے ساتھ اس کا استقبال کریں اور اس سے مستفید ہوںامام زین العابدین علیہ السلام نے اپنی ایک دعا میں اللہ رب العزت سے درخواست کی ہے کہ وہ انہیںماہِ رمضان کی فضیلتوں سے آگاہ فرمائےآپ ؑ فرماتے ہیں :

اَللّٰھُمَّ صَلِّی عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَآلِہِ وَأَلْھِمْنٰا مَعْرِفَۃَ فَضْلِہِ وَاِجْلاٰلَ حُرْمَتِہِ وَ التَّحَفُّظَ مِمّٰا حَظَرْتَ فیہِ۔

بارِ الٰہا! محمد اور آلِ محمدپر رحمت نازل فرما اور ہمیں اس مہینے کی فضیلت و برتری جاننے، اس کی عزت و حرمت کو ملحوظ رکھنے اور جن چیزوں سے اس مہینے میں تو نے منع کیا ہے، ان سے اجتناب کی ہدایت فرما(صحیفۂ سجادیہ۔ دعا نمبر۴۴)

۱:لفظ رمضان کے معنی
۲:اسلام سے پہلے ماہِ رمضان کا مقام
۳:رمضان، ماہِ نزولِ قرآن
۴:ماہِ رمضان میں شب ِ قدر کا وجود
۵:خدا کا مہینہ اور شفاعت کرنے والا مہینہ
۶:ماہِ رمضان کا مخصوص تقدس
۷:احادیث کی رو سے ماہِ رمضان کی فضیلت