ولایتِ غدیر
Cover of Ghadeer by

ولایتِ غدیر

Author: آیت اللہ العظمیٰ سید محمد حسین فضل اللہ قدس سرّہ

Topic: تاریخ

Publisher: Dar-us-Saqalain
Translator: سید سعید حیدر زیدی
Published:
Language: Urdu
chapters
11 hr 28 min read

اِس کتاب میں قرآن و حدیث اور تاریخی وقائع کی روشنی میں اِس حدیث کے معنی و مفہوم اور اِس کی دلالت پر گفتگو کرتے ہوئے اِسے حضرت علی ابن ابی طالب ؑ کی ولایت و حاکمیت پر ایک دلیل قرار دیا گیاہے‘ اوراِس حوالے سے دوسرے پہلوؤں پر بھی اظہارِ خیال فرمایا ہے‘اور اِس مناسبت سے استفادہ کرتے ہوئے مولا علی ؑ کے چاہنے والوں کے اُن سے تعلق اور امام ؑ کے کچھ کلمات کی شرح کے ساتھ ساتھ اعلانِ ولایتِ غدیر سے جڑے ہوئے کچھ سوالوں کے جواب بھی دیے گئے ہیں۔