
عباد الرحمٰن کے اوصاف
Author: محمدی اشتهاردی
Topic: تزکیہ و تربیت
Publisher: Dar-us-Saqalain
Translator: سید سعیدحیدر زیدی
Published:
Language: Urdu
chapters
20 hr 2 min read
عباد الرحمٰن کے اوصاف (سورئہ فرقان کی آخری آیات کی روشنی میں) زیر نظر تالیف قرآنِ مجید کے پچیسویں سورے‘ سورئہ فرقان کی آخری چند آیات کی تشریح و تفسیر پر مشتمل مضامین کا مجموعہ ہےان آیات میں خداوند ِعالم نے اپنے خاص اور ممتاز بندوں کو عبادالرحمن قرار دیتے ہوئے ان کی بارہ خصوصیات کا ذکر کیا ہے‘ اور ان کے انفرادی واجتماعی کردار کی تصویر کشی کی ہے۔