سیرتِ نبوی ؐ، ایک مطالعہ
Cover of Seerat by

سیرتِ نبوی ؐ، ایک مطالعہ

Author: استاد شہید مرتضیٰ مطہریؒ

Topic: اسلامي شخصيات

Publisher: Dar-us-Saqalain
Translator: سجاد حسین مہدوی
Published:
Language: Urdu
chapters
34 hr 55 min read

کتابِ حاضر تین حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلا حصہ جسے دیباچہ کہا گیا ہے‘اُس میں استاد شہید مرتضیٰ مطہریؒ کے قلم سے لکھے گئے دو مقالات شامل ہیں ۔ان میں سے ایک مقالے کا عنوان’’ سہ طرفہ دعوتیں‘‘اور دوسرے کا عنوان’’ اسلامی موج‘‘ ہے۔ یہ دو مقالات ’’محمد ؐخاتمِ پیامبران‘‘ نامی کتاب کی پہلی اور دوسری جلد پر لکھے گئے استاد شہید مرتضیٰ مطہری ؒ کے مقدمے ہیں‘یہ کتاب چند علما کے مقالات پر مشتمل ہے‘ جسے پندرھویں صدی ہجری کے آغاز کے موقع پر حسینیہ ارشاد تہران نے شائع کیا تھا۔